ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے بہت ہی شدید جھٹکے، ہر جانب اللہ اکبر اور کلمہ طیبہ کی صدائیں. Earth Quake

Very strong earthquake in most parts of the country, the voices of ALLAH HU AKBAR and KALMA TAYYABA everywhere

ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے بہت ہی شدید جھٹکے، ہر جانب اللہ اکبر اور کلمہ طیبہ کی صدائیں. Earth Quake
Earth Quake



An earthquake originated on 12-02-2021 at 22:02 PST

Mag 6.4
'Depth: 80 Km 
Lat: 38.12 N
Long: 73.31 E


لاہور (12 فروری2021ء) ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے بہت ہی شدید جھٹکے، 6.4 شدت کے زلزلے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، زلزلے کے شدید جھٹکے کئی سیکنڈ تک محسوس کیے گئے، ہر جانب اللہ اکبر اور کلمہ طیبہ کی صدائیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات کو ایک مرتبہ پھر ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے انتہائی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔


ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے بہت ہی شدید جھٹکے، ہر جانب اللہ اکبر اور کلمہ طیبہ کی صدائیں. Earth Quake
Earth Quake


بتایا گیا ہے کہ جمعہ کی رات کو لاہور، اسلام آباد، پشاور، گلگلت بلتستان، ملتان، سوات، راولپنڈی، آزاد کشمیر، ہنزہ، اسکردو، مردان سمیت ملک کے کئی شہروں میں شدید زلزلہ آیا جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ اس دوران لوگ مسلسل باآواز بلند کلمہ طیبہ اور اللہ اکبر اللہ اکبر کا ورد کرتے رہے۔


لزلہ کیوں آتا ہے 

جب زناکاری عام ہوتی ہے 

ظلم انتہاکوپہونچ جاتاھے 

حق والوں کوحق نہیں ملتا

عدالتوں میں غیرمنصفانہ فیصلےہوتےہوں

فقیراورمسکین بھوکے تڑپتے ہوں

 مسلمان اپنےبچوں کودینی تعلیم سے محروم کردیں

مساجدویران اورنمازی سے خالی ہوں

مساجدمیں گانےبجائےجاتے ہو

استغفارکرناچھوڑدیاہو

اپنےخالق ومالک کوبھول کرشرک میں مبتلا ہو چکا ہو

اللہ تعالی ہم کوسمجھ کی توفیق دے آمین

Reactions

Post a Comment

0 Comments