Disadvantages of being angry at business | کاروبار میں غصہ کرنے کے نقصانات

 کاروبار میں غصہ نہیں 

Disadvantages of being angry at business | کاروبار میں غصہ کرنے کے نقصانات
کاروبار میں غصہ کرنے کے نقصانات


کاروبار کے بنیادی اصولوں میں غصہ پہ کنٹرول کرنا ھے۔۔۔ جو بندہ غصہ پہ کنٹرول نہیں کر سکتا ۔۔ اس کو اس بات کا بھی حق نہیں پہنچتا کہ وہ کوی۔۔ کاروبار میں اعلی کی قسم کی کامیابی حاصل کرے ۔۔


اور ہمیشہ نقصان اپنے غصے سے ہی ھوتا ھے نہ کہ کسی دوسرے کے غصے سے اگر اپ کا غصہ کنٹرول میں ھے تو باہر کوی کتنا بھی غصہ کرتا  رھے  اپ کے نقصان کا کوی چانس نہیں  ھے


اپالو 2 جہاز  جب چاند پر گیا تو واپسی پر زمین کی کشش کی وجہ سے اس کی رفتار غیر معمولی طور پر چالیس ہزار فی گھنٹہ کے حساب ھوگئی تھی اتنی زیادہ رفتار کی وجہ سے جب ھوا کی رگڑ لگی  تو وہ گرم ھو کر کوئلے کی طرح سرخ ھو گیا  اور درجہ حرارت چار ہزار سینٹی گریڈ تک  ھوگیا 


اس کے باوجود  جو بندے اس کے اندر بیٹھے ھوے تھے وہ سلامتی کے ساتھ محفوظ زمین پر اتر گئے ۔۔

کیوں ۔۔۔  اس لیے کہ انہوں نے ایسی دھاتیں استمعال کر کے اس بات کا انتظام کر لیا تھا کہ جہاز کے اندر کا درجہ حرارت سولہ گریڈ سے نہ بڑھنے دیا 


یہی اصول سارے کارو بار کا ھے جو بندہ اپنے اندر کے درجہ حرارت کو کنٹرول کر لے اور بڑھنے نہ دے باہر جو کوی جتنی مرضی گرمی دکھائے اپ کا کوئی نقصان نہیں کر سکے گا 

بشرط کہ اپ نے اس بات کا انتظام کر لیا ھو کہ باہر کی گرمی اپ کے اندر نہ پہنچے

Reactions

Post a Comment

1 Comments