Latest News About Matric And Inter Board Exam 2021

Matric and inter exam announcement 

Latest News About Matric And Inter Board Exam 2021
Latest News About Matric And Inter Board Exam 2021


وزیرتعلیم پنجاب نےمیٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےامتحانات کی تاریخوں کااعلان کردیا


وزیرتعلیم پنجاب نےمیٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےامتحانات کی تاریخوں کااعلان کردیا

لاہور:پنجاب بھر میں نویں دسویں اور گیارہویں وبارہویں جماعت کےامتحانات کی تاریخوں کااعلان کردیاہے

وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرکہاہے کہ رواں سال دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز یکم جون سے18جون 2021 تک ہونگے جبکہ نویں جماعت کےامتحانات 24جون سے 11جولائی تک جاری رہیں گے

جبکہ گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 15اگست سے شروع ہونگے جو 29اگست تک جاری رہیں گےجبکہ بارہویں جماعت کےامتحان یکم ستمبر سے 21ستمبرتک منعقد کئےجائیں گے

تمام امتحانات کادورانیہ دوگھنٹےہوگا جبکہ پیپرز میم ایم سی کیوز کاتناسب بڑھادیاگیاہے جبکہ سبجیکٹوو مختصرہوگا. امتحانی مراکز میں ایس او پیز کےتحت پرچے لئےجائیں گے 

انہوں نےمزیدکہاہےکہ رواں سال موسم گرماکی تعطیلات 11جولائی سے14اگست 2021 تک ہونگی 

انہوں نےمزید بتایا کہ پہلی سےآٹھویں جماعت تک تعلیمی سال 2021کاآغاز یکم اپریل ,نویں اور دسویں کلاسز کاآغاز 15اگست جبکہ انٹرمیڈیٹ کےطلبا 21ستمبرسے نئی کلاسز کاآغازکریں گے

Reactions

Post a Comment

0 Comments