Best Love Relation Poetry When ever you want to express your feeling, but you can't do that because of some reasons like lack of confidence, I know it is very hard to express directly, because everyone face that like problem.
So at that Poetry help you to express your felling and your partner can judge easily what you really want. Love is an emotion that we cannot feel in any other way, and the stage of love is literally the best time in life.
Love Relation Poetry
Best Love Relation Poetry Love Poetry In Urdu Ghazal 2021 |
Main Tum Ko Bhool Jaao Magar Choti C Uljan Hai
Suna Hai Dil Saay Darkan Ki Judai Mout Hai
میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے_❤!
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے_!
Itni Shidat Saay Meri Rago Mai Utar Gaay Ho Tum
Tmhay Bhool Janay K Leay Mujy Marna Ho Ga
اتنی شدت سے میری رگوں میں اتر گئے ہو تم
تمہیں بھول جانے کے لیے مجھے مرنا ہوں گا
Best Love Relation Poetry | Love Poetry In Urdu | Ghazal 2021 |
Agar Meray Daey Hath Maay Dunia Ki Mohabat Hoti
Aur Baey Hath Maay Ap To Mai Dunia Daay Deta Ap Ko Rakh Leta
اگر میرے دائیں ہاتھ میں دنیا کی محبت ہوتی
اور بائیں ہاتھ میں "آپ" تو میں دنیا دے دیتا آپ کو رکھ لیتا !!
Love Ghazal 2021
محبت چیز ایسی ہے
محبت چیز ایسی ہے . ❣️
کبھی ہوتی ہے اپنوں سے . ❣️
کبھی ہوتی ہے سپنوں سے . ❣️
کبھی انجان راہوں سے . ❣️
کبھی گمنام ناموں سے . ❣️
♥️♥️♥️
محبت چیز ایسی ہے . ❣️
کبھی ہوتی ہے پھولوں سے . ❣️
کبھی بچپن کے جھولوں سے . ❣️
کبھی بے اِخْتِیاری میں . ❣️
کبھی پکے اصولوں سے . ❣️
♥️♥️♥️
محبت اک محبت ہے . ❣️
محبت اک صداقت ہے . ❣️
محبت اک عبادت ہے . ❣️
محبت چیز ایسی ہے ., ❣️
♥️♥️♥️
دکھوں میں رول دیتی ہے ، ❣️
درد انمول دیتی ہے ، ❣️
زہر بھی گھول دیتی ہے . ❣️
محبت چیز ایسی ہے . . . ! ❣🚬
عِشق ،ہر شخص کے بس کا نہیں پیارے، جاؤ
یہ سمندر ہے، کنارے ہی کنارے جاؤ!
عِشق ،ہر شخص کے بس کا نہیں پیارے، جاؤ .....!!!!!
یُوں تو مقتل میں تماشائی بہت آتے ہیں
آؤ اُس وقت ،کہ جِس وقت پُکارے جاؤ .....!!!!
دِل کی بازی لگے، پھر جان کی بازی لگ جائے
عِشق میں ہار کے بیٹھو نہیں ، ہارے جاؤ ....!!!!!
کام بن جائے، اگر زُلفِ جنُوں بن جائے!
اِس لیے ،اِس کو سنوارو کہ سنوارے جاؤ .....!!!!!
کوئی رستہ کوئی منزِل اُسے دشوار نہیں
جِس جگہ جاؤ محبّت کے سہارے جاؤ .....!!!!
ہم تو مٹّی سے اُگائیں گے محبّت کے گُلاب
تم اگر توڑنے جاتے ہو سِتارے ،جاؤ .....!!!!
ڈُوبنا ہو گا ، اگر ڈُوبنا تقدیر میں ہے
چاہے کشتی پہ رہو، چاہے کنارے جاؤ .....!!!!!
تم ہی سوچو، بَھلا یہ شوق کوئی شوق ہُوا!
آج اُونچائی پہ بیٹھو، کل اُتارے جاؤ ..........!!!!!
موت سے کھیل کے ،کرتے ہو محبّت، عاجزؔ
مُجھ کو ڈر ہے، کہیں بے موت نہ مارے جاؤ
If You want to Read More Love Poetry : Then Visit the Link in Below :
0 Comments